اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیتالله العظمی سید علی خامنهای کل 9 اپریل مطابق 15 شعبان المعظم بروز جمعرات منجی عالم بشریت حضرت امام زمانہ (عج) کی ولادت با سعادت کے موقع پرایران کے مقامی وقت کے مطابق صبح گیارہ بجے پاکستان کے وقت کے مطابق ساڑھے گیارہ بجے اور ہندوستان کے وقت کے مطابق 12 بجے قوم سے براہ راست خطاب فرمائیں گے۔ جسے ایران کے سبھی ٹیلی ویژن چینل براہ راست ٹیلی کاسٹ کریں گے۔
342/